تاریخ شائع کریں2020 7 January گھنٹہ 19:08
خبر کا کوڈ : 447437

عراقی وزیراعظم نے امریکہ کے صدر کے ٹیلیفون پر بات کرنے سے انکار کردیا

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا کہ وہ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیں گے
عراقی وزیراعظم نے امریکہ کے صدر کے ٹیلیفون پر بات کرنے سے انکار کردیا
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیا۔ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا کہ وہ ٹرمپ کے ٹیلیفون کا جواب نہیں دیں گے ۔ واضح رہے کہ عراق کے وزير اعظم نے بغداد ايئر پورٹ کے قریب امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی ہوائی حملے میں عراقی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس اور ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر میجر جنرل سلیمانی شہید ہوگئے تھے۔ عراقی پارلیمنٹ نے بھی امریکی فوج کو عراق سے نکالنے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcipya5yt1a552.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ