تاریخ شائع کریں2019 14 December گھنٹہ 19:01
خبر کا کوڈ : 445134

برطانیہ میں عوام نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا

وسطی لندن میں واقع ڈاؤننگ اسٹریٹ اور اسی طرح گلاسکو شہر میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرہ کیا
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت والی کنزرویٹو پارٹی کی انتخابات میں کامیابی سے ناراض ہزاروں افراد نے جمعہ کو بڑی تعداد میں وسطی لندن میں واقع ڈاؤننگ اسٹریٹ اور اسی طرح گلاسکو شہر میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرہ کیا
برطانیہ میں عوام نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا
لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت والی کنزرویٹو پارٹی کی انتخابات میں کامیابی سے ناراض ہزاروں افراد نے جمعہ کو بڑی تعداد میں وسطی لندن میں واقع ڈاؤننگ اسٹریٹ اور اسی طرح گلاسکو شہر میں انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں اور پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
مظاہرین بورس جانسن ہمارے وزیراعظم نہیں اور مہاجرین خوش آمدید کے نعرے لگا رہے تھے۔
واضح رہے کہ جمعرات کے روز ہونے والے انتخابات میں بورس جانسن  کی کنزرویٹیو پارٹی نے650 کے ایوان میں 365 نشتیں حاصل کیں۔
https://taghribnews.com/vdcaemnyy49ny61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ