ایرانی مسلح افواج ولی امر مسلمین کے فرمان پر لبیک کہنے کے لئے آمادہ ہیں
ایرانی فوج دشمن کے گوناگوں فتنوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ایران کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
شیئرینگ :
ایرانی فوج دشمن کے گوناگوں فتنوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ایران کے خلاف دشمنوں کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی مسلح افواج میں دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور طاقت و صلاحیت موجود ہے، دشمن کے فتنوں کے مختلف پہلوؤں کا بڑے غور و خوض سے جائزہ لیا جا چکا ہے اور اس سلسلے میں فوج کو تربیت بھی دی جاچکی ہے اور ان کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی طے اوردشمنوں کے فتنوں کو ناکام بنانے کی راہیں بھی مشخص کی گئی ہیں اور ایرانی مسلح افواج ولی امر مسلمین کے فرمان پر لبیک کہنے کے لئے آمادہ ہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...