مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شدت پسندوں نےنائیجیریا کی سرحد کےقریب برکینا فاسو کےقصبے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کےدوران داخل ہو کر فائرنگ کی ۔
شیئرینگ :
مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبررساں ایجنسی کےمطابق شدت پسندوں نےنائیجیریا کی سرحد کےقریب برکینا فاسو کےقصبے ہنتو کورا کے ایک پروٹیسٹینٹ چرچ میں سنڈے سروس کےدوران داخل ہو کر فائرنگ کی ۔
اس موقع پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...