امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیاوی مرکز میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ اس خبر کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیاوی مرکز میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ اس خبر کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں
شیئرینگ :
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیاوی مرکز میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیاوی مرکز میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ اس خبر کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔