امریکہ کی جانب سے ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔
شیئرینگ :
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی فوجی کمانڈر نے منامہ اجلاس ميں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکہ کا شام میں فوجی آپریشن جاری رہےگا۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...