ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش
کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی
، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی
شیئرینگ :
ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی ۔ ان آثار میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے تحقیقی شعبے کی 12 عنوانات پر مشتمل کتابیں شامل ہیں۔اس عملی آثار کی رونمائی صدر ممک حسن روحانی اور محسن اراکی کے دست مبارک انجام دی گئی۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔