اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
شیئرینگ :
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق یمن پر مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں بچوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ہر 11 منٹس میں ایک یمنی بچہ جاں بحق ہورہا ہے۔
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور نے یمن جنگ میں ملوث تمام فریقوں پرعالمی قوانین کی پابندی اور احترام کرنے پر زوردیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس سے پہلے بھی یمنی بچوں کی ناگفتہ بہ حالت کے بارے میں خبردار کیا تھا۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...