یوم شہدائے جموں وکشمیر کے موقع پر تمام کشمیر سمیت دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات منعقد
دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایک پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
شیئرینگ :
دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایک پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔6 نومبر1947 کو بھارت اور مہاراجہ ہری سنگھ کی افواج نے ہزاروں کشمیریوں کو بے رحمی سے شہید کرکے جموں و کشمیر پر اپنا قبضہ جمالیا تھا۔
یوم شہدائے جموں وکشمیر کے موقع پر بھارت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات منعقد کی گئی ہیں۔ شہداء کی یاد میں خصوصی سیمینارز کا انعقادبھی کیا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے کشمیریوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جا رہی ہے۔
اس روز ڈوگرہ فوج نے سازش کے تحت پاکستان ہجرت کرنے والے جموں کے لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ انہیں پاکستان پہنچانے کا دھوکہ دے کر بچوں اور خواتین سمیت لاکھوں مسلمانوں کو نہایت سفاکی سے قتل کردیا۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...