انجیلا مرکل نے کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظھار
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیئرینگ :
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا
مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں کشمیر میں انسانی حقوق کی معطلی پر تشویش کا اظہار کیا اور خواہش ظاہر کی کہ بھارت اور پاکستان باہمی کشیدگی دور کرنے کے لیے مل کر پر امن حل تلاش کرنے میں کامیاب ہوں۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے مزید کہا کہ کشمیریوں کے لیے حالات غیر مستحکم، ناپائیدار اور نامناسب ہیں اور اب اس کشیدگی اور تناؤ کو ختم ہونا چاہیے، ہم عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال کے خاتمے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال اسی طرح نہیں چل سکتی۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔