تاریخ شائع کریں2019 20 October گھنٹہ 14:52
خبر کا کوڈ : 440489

33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ہر سال سے زیادہ باعظمت ہوگی

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا
33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں خبرنگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا" اس سال بھی وحدت کانفرنس دنیا بھر نامور سے اور برجستہ شخصیات شرکت کریں گے۔
33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ہر سال سے زیادہ باعظمت ہوگی
33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ہر سال سے زیادہ باعظمت ہوگی
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں خبرنگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا" اس سال بھی وحدت کانفرنس دنیا بھر نامور سے اور برجستہ شخصیات شرکت کریں گے۔
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا، 23 سے 25 آبان ( ایرانی کلینڈر کے مطابق) دنیا بھر سے دانشور اور علماء ایران پہچنا شروع ہوجائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس سال وحدت کانفرنس کے اہم موضوعات میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمت اور تکفیری فکر کے مقابلے میں ایران کی کامیابی وغیرہ شامل ہیں۔
دیکھنے میں آیا ہے کہ دشمن ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی وحدت کانفرنس کو ناکام بنانے کے لیے منفی تبلیغات  کررہا ہے جو ہر سال کی طرح ناکام ہوجائیں گے۔
آیت اللہ محسن اراکی نے کہا وحدت  کانفرنس کے شرکاء اسلامی جمہوری ایران کی تکفیری سوچ کے خلاف جنگ میں ایران کی سیاسی  میدان میں حمایت اور رہبر انقلاب اسلامی سے عقیدت کا اعلا بھی کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcivua53t1a552.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ