فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں
فرانسیسی وزیر خآرجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے
شیئرینگ :
فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خآرجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...