کشمیر میں بھارتی فوج آپریشن کے دوران 3 شہری جاں بحق
کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
شیئرینگ :
کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے پازل پورہ میں آپریشن کیا۔ اس دوران بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کو 73 روز ہوگئے ہیں۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...