افغان سیکورٹی فورسز داعش اور طالبان کے خلاف کاروائی میں متعدد دہشتگرد ہلاک
افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں
افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی ہیلمند، ننگرهار اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران طالبان اور داعش کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے
شیئرینگ :
افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
مقامی خبر رساں ایجنسی خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی ہیلمند، ننگرهار اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران طالبان اور داعش کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے
خیال رہے افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
دوسری جانب افغانستان کے جذان صوبے میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...