داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
شیئرینگ :
عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکی فوج 2011 میں اپنی ناکامی کی وجہ سے عراق سے نکل گئی اور 2014 میں داعش کے خلاف کارروائی کے بہانے عالمی اتحاد کی چھتری تلے دوبارہ عراق میں تعینات ہوئی۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...