عراقی فوج کی سامرا میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کاروائی
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے
طلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے
شیئرینگ :
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...