عراقی فورسز داعش کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے گی
عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کردیا
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے
شیئرینگ :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراق میں عراقی فورسز ، داعش کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 نمازی شہید ...