افغان سکیورٹی فورسز نے داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا
افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے
افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے
شیئرینگ :
افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنر میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کے ہمراہ 6 دہشت گرد دیگر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ کنر کے علاقہ نور گل میں ان افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...