الحدیدہ میں سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام نے یکجحتی کا مظاہرہ کیا
الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔
شیئرینگ :
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نےالمسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔ یمنی شہریوں نے شہری آبادی پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل اور امارات کے خلاف نعرے لگائے۔ الحدیدہ کے شہریوں نے سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت اور پائداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہا رکیا ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...