محمد بن سلمان نے ٹرمپ سے ایران سے متعلق حالات کا تبادلہ خیال کیا
خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے
شیئرینگ :
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے جرائم پیشہ اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ایران کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں ایران کو خطرہ بنا کر پش کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی گئی ۔ امریکی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی گفتگو میں مشرق وسطی اور تیل کے عالمی بازار ميں ثبات برقرار رکھنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...