تاریخ شائع کریں2019 25 May گھنٹہ 20:12
خبر کا کوڈ : 421911

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت

امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس کا انعقاد
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں  مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے بعد منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا میں عوام کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جناب احمد چینی نے حضرت علی علیہ السلام کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی ۔
https://taghribnews.com/vdchzznkz23niwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ