ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں تو ہم بھی یہ زبان جانتے ہیں
اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیرعبداللہیان نے کہا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
شیئرینگ :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کےمشیر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں اور انھیں طاقت کے ذریعے ہی پیچھے دھکیل دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین امیرعبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کا نام جب بھی لیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ امن ودوستی،عزت وحکمت اور طاقت و عقلانیت دکھائی دیتا ہے۔
انہوں نے اپن ٹوئیٹ میں مزید کہا کہ سعودی عرب اندرونی بحران کے علاوہ یمن اور بحرین کے بحران میں بھی پھنس گیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی غیر قانونی حکومت کا ایک ہی دن میں 37 افراد کے گلے کاٹنا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے شدید اندرونی بحران کا سامنا ہے۔
حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ آل سعودی کا زوال قریب ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...