ایران کے مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث 19 افراد جاں بحق
یران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات پر کئی ممالک من جملہ ترکی، فرانس اور آسٹریا نے ایرانی عوام اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت پیش کی ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں گلستان ، مازندران ، فارس، لرستان اور شیراز میں سیلاب کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 105 زخمی ہوگئے جبکہ 200 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...