پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا
شیئرینگ :
بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان ہائی کمیشن کی یوم پاکستان کی تقریب میں بھارتی حکام کو بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے کی وجہ سے بھارتی حکام کو تقریب میں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی کے پاکستان ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب اس بار 22 مارچ جمعے کو کی جا رہی ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...