آیت اللہ شاھرودی کی شخصیت کی اہم ترین خاصیت ان کا علم تھا ،وہ ایک عظیم فقیہہ ہونے کے ساتھ ساتھ علوم اہلییت کے گوھر نایاب تھے
شیئرینگ :
آیت اللہ شاھرودی دریائے فقاہت کے نایاب گوھر تھے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق " حجت الاسلام و المسلمین حسینیان " نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آیت اللہ شاھرودی کی شخصیت کی اہم ترین خاصیت ان کا علم تھا ،وہ ایک عظیم فقیہہ ہونے کے ساتھ ساتھ علوم اہلییت کے گوھر نایاب تھے۔
انہوں نے کہا آیت شاھرودی علم فقاہت کے ساتھ ساتھ علوم جدید میں بھی ایک ماہ شخصیت تھے اور آپ نے فقاہت کے میدان میں بہت سے کارنامہ انجام دیے ایسی کے ساتھ آپ میدان کارزار کے بہادر اور نڈر مجاہد بھی تھے آپ نے 8 سالہ جنگ میں بھی کلیدی کردار کی اور ایک فوجی دستہ "سپاہ بدر" کی بھی قیادت انجام دی اور اسلام کے دفاع کی راہ میں آپ نے 3 بھائیوں کی شہادت کا نظرانہ پیش کیا۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...