مختلف ممالک میں اسلام کے خلاف مہم نفرت کا باعث بن رہی ہے
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا
پاکستان کا مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
شیئرینگ :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کا مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی سفیرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے آٹھویں گلوبل فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے مہم کے حوالے سے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان مختلف مذاہب میں ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے گا، مختلف ممالک میں اسلام کے خلاف مہم نفرت کا باعث بن رہی ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...