قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے
شیئرینگ :
قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ قطر کے بادشاہ نے اس سے قبل کہا تھا کہ خلیج فارس کے ممالک کے درمیان بحران کے نتیجے میں قطر اور ترکی کے باہمی تعلقات پہلے سے کہيں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہوگئے ہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...