تاریخ شائع کریں2018 21 October گھنٹہ 20:17
خبر کا کوڈ : 370606

اربعین حسینی مذاہب کی قید سے آزاد ایک اسلامی لشکر ہے

مجلس خبرگان کی شوری عالی کے رکن ' آیت اللہ سید احمد خاتمی" نے کہا
اربعین کی راہ پیمائی ایک ایسا اسلامی لشکر ہے جو تمام مذاہب کی قید سے آزاد ہے اور یہ حسینی تحریک اسلام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دے گی
اربعین حسینی مذاہب کی قید سے آزاد ایک اسلامی لشکر ہے
اربعین حسینی مذاہب کی قید سے آزاد ایک اسلامی لشکر ہے

مجلس خبرگان کی شوری عالی کے رکن ' آیت اللہ سید احمد خاتمی" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے امام حسن عسکری علیہ السلام کی حدیث مبارک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مومن کی ایک خصوصیات میں سے ایک اربعین کی زیارت ہے اور زیارت کا اصلی مقصد انسان کی تربیت ہے۔

انہوں نے کہا زیارت ابعین کی خصوصیات میں سے ایک امام حسین علیہ السلام سے بعنوان سالار شہیدان اظہار بیت کرنا ہے۔

امام حسین علیہ السلام کی تحریک مکان و زمان کی قید سے آزاد تحریک ہے " کل یوم عاشورہ کل ارض کربلا" اگرچہ کے یہ کوئی روایت نہیں ہے اور امام خمینی رحمۃ اللہ کے جملے ہیں جس نے تمام دنیا کو متحرک کردیا ہے۔

انہوں نے آخر میں اپنے بیان میں کہا کہ اربعین کی راہ پیمائی ایک ایسا اسلامی لشکر ہے جو تمام مذاہب کی قید سے آزاد ہے اور یہ حسینی تحریک اسلام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
https://taghribnews.com/vdcbggbf0rhbz0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ