افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شیئرینگ :
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان ذرائع کےمطابق افغان فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 15افغان صوبوں میں زمینی اورفضائی کارروائیاں کی ہیں۔ یہ کارروائیاں کنڑ، ہلمند، بغلان، قندھار، ننگرہار، ہرات، غزنی، بدخشاں، ارزگان، نمروز، پکتیا، فریاب، خوست، سرائےپل اورلوگر میں کی گئیں۔ اس آپریشن کےدوران صوبے فراہ میں دشمن کے ٹھکانوں اور اسلحے کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...