المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے ترجمان شرف غالب لقمان نے کہا
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
شیئرینگ :
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے ترجمان شرف غالب لقمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔ یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے دشمن پر مہلک اور تباہ کن ضربیں وارد کی ہیں ۔ اس نے کہا کہ یمنی فوج کی توپخانہ یونٹ نے دشمن اور جارح فوج کے کئی ٹھکانوں کو تباہ اور درجنوں فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ شرف لقمان نے کہا کہ جارح فوج کے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں کئي فوجی کماںڈر بھی شامل ہیں۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...