تاریخ شائع کریں2018 11 September گھنٹہ 23:16
خبر کا کوڈ : 358047

روس اور چین کے فوجی تعلقات کی بنیاد اعتماد پر ہے

روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں
روس اور چین کے فوجی تعلقات کی بنیاد اعتماد  پر ہے
روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات فروغ اور توسعہ کی جانب گامزن ہیں۔ روسی صدر نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے روس اور چین کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgt79wuak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ