محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے
پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
شیئرینگ :
پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی پاکستان اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ستمبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...