جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں
شیئرینگ :
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز پولیس مقابلے میں دو علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ماہ اگست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ ماہ اگست میں بھارتی فوج ، پولیس اور علیحدگی کے درمیان ہونے والی کی فائرنگکے نتیجے میں 483 کشمیری زخمی ہوئے جن میں بزرگ، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ ضلع شوپیاں، کپواڑہ اور کلگام میں محاصروں اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہا۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...