تاریخ شائع کریں2018 31 August گھنٹہ 15:19
خبر کا کوڈ : 354625

واپسی مارچ نے صہیونی حکومت کی رابط کی امید کو ختم کردیا ہے

جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان "داود شہاب " نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے نمایندہ سے گفتگو
واپسی مارچ کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور واپسی مارچ کے نتیجہ میں بہت سے ممالک کی اسرائیل سے روابط کی خواہش مٹی میں مل گئی ہے۔
واپسی مارچ نے صہیونی حکومت کی رابط کی امید کو ختم کردیا ہے
واپسی مارچ نے صہیونی حکومت کی رابط کی امید کو ختم کردیا ہے

جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان "داود شہاب " نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے نمایندہ سے گفتگو کے دوران کہا،واپسی مارچ کامیابی سے ہمکنار ہوگی اور واپسی مارچ کے نتیجہ میں بہت سے ممالک کی اسرائیل سے روابط کی خواہش مٹی میں مل گئی ہے۔

انہوں نے کہ،ا واپسی مارچ دو محازپر لڑرہی ہے  اول، صہیونی حکومت کے خلاف آزادی کی جنگ اور سازش کاروں کے عزائم کو ناکام بنانا اور دوسرا محاز آگاھی اور صحیح معلومات دنیا تک پہچانا۔

انہوں نے مزید کہا، بہت سے عرب ممالک کی خواہش تھی کہ اسرائیل سے رسمی طرو پر اور بغر کسی جھجک کے روابط قائم کریں لیکن واپسی مراچ نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔

گفتگو کے آخر میں انہوں کہا واپسی مراچ اپنے ہدف کی جانب گامزن ہے اور اللہ نے چاہا تو اسرائیل کے ظالمانہ محاصرے کو توڑنے میں کامیاب ہوجائے گی۔
 
https://taghribnews.com/vdcewe8xnjh8npi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ