سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا
عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔
شیئرینگ :

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔
عادل الجبیر نے کہا کہ جان مک کین میرے قریبی دوست تھے اور سعودی عرب جان مک کین کے انتقال پر عزادار ہے اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک ہیرو کو کھودیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جان مک کین ہمیشہ ایران کے خلاف بولتے تھے انھیں دماغی کینسر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...