تاریخ شائع کریں2018 15 August گھنٹہ 13:42
خبر کا کوڈ : 351246

اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتار

مصری سکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے۔
مصری سکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں اخوان المسلمین کے 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتار
مصری سکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی الحرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری سکیورٹی فورسز نے اخوان المسلمین سے وابستہ 13 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں اخوان المسلمین کے 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مصری وزارت داخلہ کے مطابق کچھ افراد کو قاہرہ اور بعض دیگر کو البحیرہ سے گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے 3 افراد کو ان کی عدم موجودگی میں عدالت نے 10 سے 15 سال قید کی سزا سنا رکھی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcay6nei49nmu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ