یرم شلوم کے راستے سے اب اتوار تک ایندھن کی ترسیل ممکن نہیں ہو گی
فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی پر غباروں کے ذریعہ آتش زنی کے تازہ واقعات کے بعد اسرائیل نے غزہ میں سامان کی ترسیل کے واحد راستے پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے
شیئرینگ :
غزہ پٹی پر غباروں کے ذریعہ آتش زنی کے تازہ واقعات کے بعد اسرائیل نے غزہ میں سامان کی ترسیل کے واحد راستے پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔
فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ کی پٹی پر غباروں کے ذریعہ آتش زنی کے تازہ واقعات کے بعد اسرائیل نے غزہ میں سامان کی ترسیل کے واحد راستے پر پابندیوں کو مزید سخت کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کیرم شلوم کے راستے سے اب اتوار تک ایندھن کی ترسیل ممکن نہیں ہو گی تاہم خوراک اور ادویات کو بھیجنے کی اجازت ہوگی۔
اسرائیل کے وزیر دفاع نے پابندیوں کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف ہر قسم کی کارروائی کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 نمازی شہید ...