ہمارے بہت سے شمنوں میں یورپی یونین بھی شامل ہوگیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔
ہمارے بہت سے دشمن ہیں جن میں یورپی یونین، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی شعبہ میں یورپی یونین، چین اور روس کی امریکہ کے ساتھ دشمنی اور عداوت عیاں ہے۔
شیئرینگ :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس ٹیلی ویژن چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین پر امریکہ کے ساتھ تجارت میں غلط فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے نیٹو پر بھی سخت تنقید کی تھی۔
امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے بہت سے دشمن ہیں جن میں یورپی یونین، روس اور چین بھی شامل ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی اور تجارتی شعبہ میں یورپی یونین، چین اور روس کی امریکہ کے ساتھ دشمنی اور عداوت عیاں ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...