کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجود گی کی اطلاع پرسندھ رینجرز اور اے وی سی سی پولیس نے چھاپہ مارا، ایک دہشت گرد مشرف محسود عرف سیف اللہ نے دوسری منزل کی چھت سے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ گر کر ہلاک ہوگیا
شیئرینگ :
گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجود گی کی اطلاع پرسندھ رینجرز اور اے وی سی سی پولیس نے چھاپہ مارا، ایک دہشت گرد مشرف محسود عرف سیف اللہ نے دوسری منزل کی چھت سے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ گر کر ہلاک ہوگیا، چھاپے کے طالبان کے 4 دہشت گرد وں احمد نواز، محمدعزیز، محمد زعفران اور محمد نور کو گرفتار کےکے ان کے قبضے سے 3 کلو بارودی مواد، 2 دستی بم، پرائمر اور 2 رول ڈیٹونیٹنگ تار بھی برآمد کر لیے۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ہلاک اور گرفتار دہشتگروں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...