نگران وزیراعظم کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی
شیئرینگ :
نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے ملاقات کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔
ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...