حجت الاسلام پور ہواشمی تقریب نیوز کے نئے ڈائریکٹر مقرر
اس سے پہلے رضا شاکری صاحب تقریب نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر تھے
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دو الگ الگ احکامات کے زریعے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل پور ہواشمی کو عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ اور تقریب نیوز ایجنسی کا سربراہ مقرر کردیا
شیئرینگ :
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے دو الگ الگ احکامات کے زریعے حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل پور ہواشمی کو عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ اور تقریب نیوز ایجنسی کا سربراہ مقرر کردیا۔
اس سے پہلے رضا شاکری صاحب تقریب نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر تھے۔
واضح رہے کہ تقریب نیوز ایجنسی اسلامی جموہریہ ایران کی ایک اہم نیوز ایجنسی ہے جو بین المذاہب ہم آہنگی، وحدت و بھائی چارے اور امت مسلمہ کی سربلندی کے لئے گذشتہ کئی سالوں سے سرگرم عمل ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...