تاریخ شائع کریں2018 23 May گھنٹہ 17:12
خبر کا کوڈ : 332711

مقتدی صدر کے تعلقات ایران کے ساتھ استوار ہیں،امریکی خواہشات کی تکمیل خواب رہے گی

مقتدیٰ صدر اور ان کے شُرکاء ہر گز امریکی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقتدیٰ صدر کے سیاسی دفتر کے ترجمان "ضیا الاسدی' نے کہا " مقتدیٰ صدر کبھی اجازت نہیں دینگے کہ سرزمین عراق پر کوئی بھی ملک دوبارہ حملہ کرے"
مقتدی صدر کے تعلقات ایران کے ساتھ استوار ہیں،امریکی خواہشات  کی تکمیل خواب رہے گی
مقتدی صدر کے تعلقات ایران کے ساتھ استوار ہیں،امریکی خواہشات  کی تکمیل خواب رہے گی۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقتدیٰ صدر کے سیاسی دفتر کے ترجمان "ضیا الاسدی' نے کہا " مقتدیٰ صدر کبھی اجازت نہیں دینگے کہ سرزمین عراق پر کوئی بھی ملک دوبارہ حملہ کرے"
انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مقتدیٰ صدر اور ان کے شُرکاء ہر گز امریکی مداخلت کو برداشت نہیں کرینگے ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات ہمیشہ کی طرح مضبوط اور خوشگوار ہیں اور ہم کسی طور یہ اجازت نہیں دیں گے کہ کوئی ملک کسی دوسرے ملک میں داخل ہونے کے لئے ہماری سرحدوں کا استعمال کرے۔
 ضیا الاسدی نے مقتدیٰ صدر کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا مقتدیٰ صدر کے سعودی عرب سے تعلقات مخفی نہیں ہیں۔ سعودی عرب سے روابط صرف زائرین بیت اللہ کے  حوالے سے تھے۔
 ضیا الاسدی نے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا مقتدیٰ صدرکا ھدف فقط اقتدار کا حصول نہیں بلکہ اتحادی حکومت کا قیام ہے۔ کیونکہ عراق ابھی تک داعش اور امریکہ کے حملوں کی زد پر ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcgqx9wqak9wu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ