ایرانی فوٹوگرافر نے چین میں تصویر فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا
وحید بابایی نے پہلا ایوارڈ حاصل کرلیا.
وحید بابایی کی ' Whisper ' (نجوا) نامی تصویر نے چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
شیئرینگ :
ایرانی فٹوگرافر وحید بابایی نے چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ حاصل کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، وحید بابایی کی ' Whisper ' (نجوا) نامی تصویر نے آج بروز اتوار چین میں منعقدہ 'کوہ ہوآنگ بی' تصویر فیسٹیول میں سب سے پہلا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...