تاریخ شائع کریں2018 22 February گھنٹہ 16:57
خبر کا کوڈ : 313865

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت

سعودی عرب نے تقریبا گزشتہ تین برس سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے
یمن کے صوبہ مآرب اور الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ مآرب اور الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب نے تقریبا گزشتہ تین برس سے یمن پر جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ یمنی عوام نے باہمی اتحاد کے ساتھ سعودی عرب کو اس کے عزائم میں ناکام بنا دیا ہے لیکن سعودی عرب نے اس عرصہ میں یمن کو بہت بڑا جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بالکل تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کو یمن کے خلاف جارحیت میں امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcfvmdmtw6dyca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ