تاریخ شائع کریں2017 30 October گھنٹہ 14:48
خبر کا کوڈ : 291068

مذاھب اسلامی یونیروسٹی اکیڈمک صورت میں وحدت کا پیغام پہنچا سکتی ہے

دسویں عالمی علمی وتربیتی الہیات کانفرنس ماسکو میں میں منعقد ہوئی
جامعہ مذاھب اسلامی ایکڈمیک اور علمی صورت میں وحدت کا پیغام پہنچاسکتی ہے
مذاھب اسلامی یونیروسٹی اکیڈمک صورت میں وحدت کا پیغام پہنچا سکتی ہے
جامعہ مذاھب اسلامی اکیڈمک صورت میں وحدت کے پیغام کو دنیا میں پپہنچا سکتی ہے وحدت ایک پروجیکٹ ہے کہ تقریب مذاھب میں اس کا باب بطور عمل کھولنا ہوگا۔
 
جامعہ مذاھب اسلامی کے چانسلر حجت الاسلام ڈاکٹر محمد حسین مختاری نے کتب میلے میں تقریب کے اسٹال پر ہمارے رپورٹر سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ،الہیات پر دسویں عالمی کانفرنس ۸ ابان کو روس کے شہر ماسکو میں منعقد ہوگی۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ،ہم ابھی وحدت کے موضوع پر تمام مذاھب کے درمیان ہر جانب سے گفتگو کے مرحلے میں ہیں اور اس بات کی ضرورت بھی ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ،یہ کانفرنس مختلف مذاھب کے پیرکاروں کے درمیان ایک ارتباط کو ایجاد کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے اور اس طرح کے پروگرام کا مسلسل ہونا ایک ایکڈمیک اور علمی طور طریقے کی نیاز رکھتا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ،ہم روس میں اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اس طرح سے ہم ایک تفاہم اور دینی اور مذھبی شخصیات سے تبادل نظر کے بعد دنیا میں صلح اور امن قائم کرنے بالخصوص عالم اسلام میں امن کی تدبیر میں کامیاب ہوجائیں گے اور اس میں اس  کانفرنس کا بہت اہم کردار ہے۔

انھوں نے وضاحت کی کہ،ہماری جامعہ کی اس کانفرنس میں شرکت بھی موثر ہے کیونکہ وحدت کی سیاست ایک بنیادی نعرہ ہے کہ جو عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی کے سیکٹری جنرل کی محنت اور مقام معظم رہبری کے فکری ابتکارات میں سے ہے ہماری جامعہ اس فکر کو بطور ایکڈمیک اور ایک عملی پرجیکٹ کے طور پر اس کا پیغام پھیلائی گی۔

انھوں نے میڈیا کے بارے میں کہا ہے کہ،اس سلسلے میں میڈیا کا کردار اساسی ہے کہ وہ اس کے نور کو پھیلانے میں تقریب کی مدد کرے تاکہ جوانوں میں موثر ثابت ہو۔
https://taghribnews.com/vdcfvyd0cw6d1xa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ