عالم اسلام کے خلاف امریکہ کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں گے۔ مظاہرین
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے
شیئرینگ :
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم نذر آتش کئے۔
پاکستانی مظاہرین نے امریکہ کی توسیع پسندانہ پالیسیوں سے نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ واشنگٹن اور تل ابیب انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرتے ہیں اور ان کی نگاہوں میں انسانوں کی جان اور حقوق کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ عالم اسلام کے خلاف امریکہ کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں گے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...