دہشت گردی کی تبلیغ کرنے پر ترکی میں ١۳ افراد گرفتار
پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا
پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا
شیئرینگ :
ترکی کے حکاری صوبے میں دہشت گردوں کے لئے انٹرنیٹ پر تبلیغ کرنے والا ایک گروہ جس کا تعلق پ ،کے، کے اور ک، ج ،ک سے ہے، گرفتار کر لئے گئے۔
تقریب ،خبرساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، ترکی کے حکاری صوبے کی پولیس نے گذشتہ روز ایک دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا۔
پولیس رپورٹ کے مطابق ان میں ۳ افراد صوبے حکاری اور ١۰ افراد یوکسک کے علاقے سے پکڑے گئےہیں، ان افراد پر دہشت گردی کی تبلیغ کے علاوہ، لوگوں کے درمیان کینہ پروری اور حکومت کی تحقیر کا بھی الزام ہے، پولیس کے مطابق گرفتار شدہ گان سے تفتیش جاری ہے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔