QR codeQR code

دہشت گردی کی تبلیغ کرنے پر ترکی میں ١۳ افراد گرفتار

پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا

14 Aug 2017 گھنٹہ 19:48

پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا


ترکی کے حکاری صوبے میں دہشت گردوں کے لئے انٹرنیٹ پر تبلیغ کرنے والا ایک گروہ جس کا تعلق پ ،کے، کے اور ک، ج ،ک سے ہے، گرفتار کر لئے گئے۔
 
تقریب ،خبرساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، ترکی کے حکاری صوبے کی پولیس نے گذشتہ روز ایک دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

پولیس کے مطابق یہ گروہ دہشت گردی کی تبلیغ کر رہا تھا اور پولیس نے موقع پر انہیں حراست میں لے لیا۔

پولیس رپورٹ کے مطابق ان میں ۳ افراد صوبے حکاری اور ١۰ افراد یوکسک کے علاقے سے پکڑے گئےہیں، ان افراد پر دہشت گردی کی تبلیغ کے علاوہ، لوگوں کے درمیان کینہ پروری اور حکومت کی تحقیر کا بھی الزام ہے، پولیس کے مطابق گرفتار شدہ گان سے تفتیش جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 279478

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/279478/دہشت-گردی-کی-تبلیغ-کرنے-پر-ترکی-میں-١۳-افراد-گرفتار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com