تاریخ شائع کریں2017 7 August گھنٹہ 17:47
خبر کا کوڈ : 278504

فلسطین کی حمایت میں ایران کا ہمیشہ اصولی مؤقف رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے
فلسطین کی حمایت میں ایران کا ہمیشہ اصولی مؤقف رہا ہے
 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا ہمیشہ اصولی مؤقف رہا ہے اور اس حوالے سے ہماری پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی.

محمد جواد ظریف نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک وفد کے ساتھ اپنی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی خواہشات کی مکمل حمایت کرتا ہے.

اس ملاقات میں حماس وفد نے فلسطین قوم کی حمایت اور مزاحمتی فرنٹ کے حق میں تعمیری مؤقف اپنانے پر ایران کا شکریہ ادا کیا.
https://taghribnews.com/vdcfxcd0jw6deta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ