مسجد الاقصیٰ کے داخل ہونے والے دروازوں پر بجائے حفاظتی دروازوں کے کیمرے نصب
شیئرینگ :
صہیونی کابینہ نے مسجد اقصیٰ کی وردی دروازوں پر حفاظتی دروازوں کے بجائے حفاظتی کیمرے نصب کرنے کا ارداہ کرلیا ۔
.
تقریب ، خبر رساں ایجنسی﴿ تنا ﴾کے مطابق ، صہیونی غاصب فوج نے مسجد اقصیٰ پر سے حفاظتی دروازے ہٹانا شروع کردئیے ہیں جبکہ ان کی جگہ حفاطتی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
درحالانکہ فلسطینیوں نے کیمروں کی تنصیب پر اعتراض کیا ہے، انہیں اس اقدام سے اس بات کا خطر ہ ہے کہ کہیں ان کیمروں سے صہیونی فورس کی کاروائیوں میں اضافہ نا ہو جائے ۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔